حلقہ بندیاں رجسٹرڈ ووٹرز کی مساوی بنیاد پر کرنے کی تجویز

 پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات نے حلقہ بندیاں رجسٹرڈ ووٹرز کی مساوی تعداد کی بنیاد پر کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات نے تجویز پیش کی ہےکہ حلقہ بندیاں رجسٹرڈ ووٹرز کی مساوی تعداد کی بنیاد پر کی جائیں، حلقہ بندیوں کا عمل انتخابی شیڈول کے اعلان سے 4 ماہ قبل مکمل ہوگا اور تمام انتخابی حلقوں میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد برابر رکھنے کی تجویز  دی گئی ہے۔

تجویز کے مطابق الیکشن کمیشن پولنگ عملے کی تفصیلات ویب سائٹس پر جاری کرے گا اور پولنگ عملہ انتخابات کے دوران اپنی تحصیل میں ڈیوٹی نہیں دے گا۔تجویز میں کہا گیا ہےکہ پولنگ اسٹیشن میں کیمروں کی تنصیب میں ووٹ کی رازداری یقینی بنائی جائے گی۔

پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات نے مجوزہ ترامیم کو حتمی شکل دے دی اور مجوزہ ترامیم کی قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظوری لی جائے

’بلا‘ آئندہ انتخابات میں عبرت کا نشان کیسے بنے گا؟

گی۔

Back to top button