فیلڈ مارشل عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

 

 

چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے۔

ترکیہ پہنچنے پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ترکیہ کے اعلیٰ حکام نے پرتپاک استقبال کیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے

ذرائع کا کہنا ہے کہ دورۂ ترکیہ کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر ترکیہ کی عسکری اور سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے،جن میں باہمی دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی اور مشترکہ دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

 

Back to top button