عید پربھی اسرائیلی حملے نہ رک سکی،مزید12فلسطینی شہید

صہیونی فوج کی جانب سے نصیرت پناہ گزین کیمپ میں حملہ کیاگیا۔12 فلسطینوں کو شہید کردیا۔
رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ کے نصیرات پناہ گزین کیمپ میں المدون خاندان سے تعلق رکھنے والے ایک گھر پر بمباری کی، جس کے نتیجے میں 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔

کرم،سکیورٹی فورسز کی گاڑی پربم حملہ،5جوان شہید

 

کیمپ میں ایک دوسرے گھر پر اسرائیلی فوج کے ایک اور حملے میں کم از کم 7 افراد شہید ہو گئے۔
صہیونی فوج نے حملے کرکے رفح میں مزید 9 فلسطینوں کو شہید کردیا، اسرائیلی افواج کے وحشیانہ حملوں کے باعث 24 گھنٹے میں مزید 30 فلسطینیوں نے جام شہادت نوش کیا۔

Back to top button