آسٹریلوی شہری نے طویل ترین سرفنگ سیشن کا عالمی ریکارڈ توڑدیا

 آسٹریلوی شہری  نے30 گھنٹے اور 11 منٹ تک سرفنگ کرکے عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔

شہری سڈنی کے جنوب میں کرونولا بیچ پرپانی میں 30 گھنٹے اور 11 منٹ تک سرفنگ کرتا رہا۔

جانسٹن نے کہا کہ میں نے سوچا میں یہ کرسکتا ہوں۔ میں 40 گھنٹے تک دوڑ سکتا ہوں۔

40 سالہ سابق پروسرفرکو دوران سرفنگ کےدوران کانوں میں انفیکشن اورپانی کی کمی کے ساتھ ساتھ نیند کی کمی،ہائپوتھرمیا،شارک کے حملے اور جیلی فش کے ڈنک جیسے خطرات کا سامنا تھا۔

جانسٹن جمعہ کی شام تک لہروں پرسواری جاری رکھے ہوئے تھا۔

پاک سوزوکی نے موٹر سائیکل پلانٹ بند کر دیا

Related Articles

Back to top button