وزیراعظم 126رکنی وفد کے ہمراہ سعودی عرب روانہ

وزیر اعظم شہباز شریف  126 افراد پر مشتمل  وفد کے ہمراہ سعودی عرب روانہ ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم  نواز ،حمزہ شہباز  کے اہلخانہ،وفاقی وزرا،معاون خصوصی ،وزیراعظم ہاؤس کا سٹاف،بیوروکریسی کے افراد،ن لیگ کے سینئررہنما،سابق وزرا  بھی وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ روانہ ہوئے۔

وزیراطلاعات عطا تارڑ کاکہنا ہے کہ تمام افراد اپنے اپنے اخراجات پر سعودی عرب جا رہے ہیں۔

Back to top button