ملک میں 9 اور 10 محرم الحرام کی تعطیلات کا اعلان

 وفاقی حکومت نے ملک میں 9 اور 10 محرم الحرام کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق 28 جولائی بروز جمعہ اور 29 جولائی بروز ہفتے کو عام تعطیل ہوگی۔

دوسری جانب، وفاقی حکومت نے محرم الحرام کے دوران چاروں صوبوں، وفاق

اسلام آباد موٹروے پر 4 بسیں، کار اور وین ٹکراگئی، 35 افراد زخمی

اور گلگت بلتستان میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔

Back to top button