اسلام آباد موٹروے پر 4 بسیں، کار اور وین ٹکراگئی، 35 افراد زخمی

اسلام آباد موٹروے پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں 35 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ علی الصبح بارش کے باعث پھسلن کے وجہ سے پیش آیا جس میں موٹروے پر 4 بسیں، ایک کار اور ایک وین آپس میں ٹکرا گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 35 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں 11 زخمیوں کی
90دن آخری حد،الیکشن 60یا 70دن میں بھی ہو سکتے ہیں
حالت تشویشناک بتائی جاری ہے۔
