آپریشنز سے قبل مریضوں کا ایچ آئی وی ایڈز ٹیسٹ لازم قرار

محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے ایچ آئی وی ایڈز کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر تمام آپریشنز سے قبل مریضوں کا ایچ آئی وی ایڈز ٹیسٹ لازم قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ خیبر پختونخوا نے ایچ آئی وی ایڈز سے متعلق ڈی ایچ او اوراسپتالوں کے ایم ایس کے نام مراسلہ ارسال کردیا۔
مراسلے کے مطابق عام لوگوں میں ایچ آئی وی ایڈز سے متاثر ہونے کا رجحان بڑھ گیا ہے۔تمام آپریشنز سے پہلے مریضوں کا ایچ آئی وی ایڈز ٹیسٹ لازمی کیا جائے۔
مراسلے کے مطابق ڈی جی ہیلتھ نے مریضوں کی اسکریننگ کرنے پر سختی
