اووربلنگ کے خاتمے کیلئے لیسکو اور ایف آئی اے میں معاملات طے

اووربلنگ کے خاتمے کیلئے لیسکو اور ایف آئی اے میں معاملات طے پا گئے۔

لیسکو حکم کے مطابق  لیسکو چیف شاہد حیدر اور ڈائریکٹر ایف آئی اے سرفراز ورک نے معاملہ حل کروایا۔ لیسکو انتظامیہ 3 ماہ میں مرحلہ وار اوور بلنگ کا خاتمہ کرے گی ۔ 3 ماہ میں زیر التوا تمام کنکشن  خراب میٹر تبدیل ہوں۔ایف آئی اے لیسکو کے دفاتر پر چھاپے نہیں مارے گی۔ کسی شکایت کی صورت میں چیف لیسکو کو خط لکھا جائے۔

لیسکوحکام کے مطابق   ایک دو روز میں تمام تحفظات کا جواب  ایف آئی اے کو دے

https://googlynews.tv/?p=295128۔آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا

Back to top button