سنی دیول کے بیٹے کرن دیول کی شادی کی تقریبات کا آغاز

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمندرا کے پوتے اور سنی دیول کے بیٹے کرن کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔کرن دیول جلد اپنی منگیتر دریشا اچاریہ سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے ہیں۔ خوبصورت جوڑی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے جبکہ مہمانوں کی آمد بھی شروع ہو چکی ہے۔
سنی دیول کے بھائی بابی دیول سمیت دیگر بہن بھائی بھی اپنے بچوں کے ہمراہ مہندی کی تقریب میں شریک ہوئے ہیںسنی دیول بیٹے کی شادی پر پُرجوش ہیں اور سوشل میڈیا پر ان کی فنکشن میں رقص کرنے کی ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا
بھارت، طوفان کے دوران پیدا بچی کا نام ’بپرجوائے‘ رکھ دیا گیا
ہے
