ماہرہ خان کے ڈریس سے مداح حیران کیوں رہ گئے؟

پاکستانی سپرسٹار ماہرہ خان ایک مرتبہ پھر مغربی لباس پہن کر تقریب میں پہنچ کر لوگوں کی خاص توجہ کا مرکز بن گئیں بلکہ مداح حیران رہ گئے۔
اے پی سی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو دعوت دیں گے،عطا تارڑ
نجی تقریب میں شرکت کے دوران اداکارہ ماہرہ خان کی خصوصی لباس پہنے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں مگر صارفین لباس کی پرتنقید نہیں کررہے بلکہ اس بار لباس کی قیمت جاننا چاہتے ہیں۔فلم اور ٹی وی کےدیگر ستارے بھی بڑی تعداد میں موجود تھے ۔مگر ماہرہ خان لوگوں کی نظروںمیں آ گئیں۔
