مریم نوازکی آئی ٹی سٹی میں برطانوی اداروں کو سرمایہ کاری کی دعوت

وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے نواز شریف آئی سٹی میں برطانوی اداروں کوسرمایہ کاری کی دعوت دی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ کے صدرمحمد نوازشریف سے مری میں برٹش ہائی کمشنرجین میری ایٹ کی ملاقات ہوئی۔برٹش ہائی کمشنر اسلام آباد کی پولیٹیکل قونسلر زوی ویئر بھی موجود تھیں۔ملاقات میں تعلیم، صحت، موسمیاتی تبدیلیوں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔پنجابمریم نوازکی آئی ٹی سٹی میں برطانوی اداروں کو سرمایہ کاری کی دعوت
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے نواز شریف آئی سٹی میں برطانوی اداروں کوسرمایہ کاری کی دعوت دی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ کے صدرمحمد نوازشریف سے مری میں برٹش ہائی کمشنرجین میری ایٹ کی ملاقات ہوئی۔برٹش ہائی کمشنر اسلام آباد کی پولیٹیکل قونسلر زوی ویئر بھی موجود تھیں۔ملاقات میں تعلیم، صحت، موسمیاتی تبدیلیوں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔پنجاب کے طلبہ کے لئے برطانیہ کی اعلیٰ جامعات میں اعلی تعلیم کے مواقع بڑھانےسے متعلق امور کا جائزہ لیاگیا۔
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لئے حکومت پنجاب کے پائیدار اقدامات سے آگاہ کیا۔موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے باہمی مہارتوں سے مستفید ہونے پر اتفاق ہوا ۔وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے گورنس کا معیار بہتر بنانے کے لئے پولیس اور انتظامیہ کے مانیٹرنگ کیلئے کے پی آئی سسٹم سے آگاہ کیا۔ڈیجیٹل پنجاب کےلئے جاری اقدامات پر گفتگو بھی کی گئی۔
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے نواز شریف آئی سٹی میں برطانوی اداروں کوسرمایہ کاری کی دعوت دی۔برطانوی ہائی کمشنر کوپنجاب میں سولر پینل پراجیکٹ سے بھی آگاہ کیا گیا۔
مریم نواز نے کہاکہ پنجاب ڈیجیٹلائزیشن کے دور داخل ہوچکا ہے، عنقریب پنجاب لیڈ کرے گا۔ آئی ٹی یونیورسٹیز کے قیام کے لئے برطانوی اداروں کا خیر مقدم کیا جائے گا۔لاہور میں محمد نوازشریف آئی ٹی سٹی،ٹوئن ٹاورز کا پراجیکٹ تیز ی سے تکمیل کے مراحل طے کررہا ہے۔
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے فارن کامن ویلتھ اینڈڈویلپمنٹ آفس کے تعلیم اور دیگر شعبوں کے اشترک کار کو سراہا۔
کے طلبہ کے لئے برطانیہ کی اعلیٰ جامعات میں اعلی تعلیم کے مواقع بڑھانےسے متعلق امور کا جائزہ لیاگیا۔
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لئے حکومت پنجاب کے پائیدار اقدامات سے آگاہ کیا۔موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے باہمی مہارتوں سے مستفید ہونے پر اتفاق ہوا ۔وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے گورنس کا معیار بہتر بنانے کے لئے پولیس اور انتظامیہ کے مانیٹرنگ کیلئے کے پی آئی سسٹم سے آگاہ کیا۔ڈیجیٹل پنجاب کےلئے جاری اقدامات پر گفتگو بھی کی گئی۔
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے نواز شریف آئی سٹی میں برطانوی اداروں کوسرمایہ کاری کی دعوت دی۔برطانوی ہائی کمشنر کوپنجاب میں سولر پینل پراجیکٹ سے بھی آگاہ کیا گیا۔
مریم نواز نے کہاکہ پنجاب ڈیجیٹلائزیشن کے دور داخل ہوچکا ہے، عنقریب پنجاب لیڈ کرے گا۔ آئی ٹی یونیورسٹیز کے قیام کے لئے برطانوی اداروں کا خیر مقدم کیا جائے گا۔لاہور میں محمد نوازشریف آئی ٹی سٹی،ٹوئن ٹاورز کا پراجیکٹ تیز ی سے تکمیل کے مراحل طے کررہا ہے۔
بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری اولین ترجیح ہے،شہبازشریف