قومی کرکٹر محمد نواز کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت، تحقیقات شروع 

 

قومی کرکٹر محمد نواز کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ(پی بی سی) نے تحقیقات شروع کر دیں۔

آل راؤنڈر محمد نواز کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےدوران کیا گیا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا ہے، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کر دیا، پی سی بی تحقیقات کی رپورٹ آج آئی سی سی کو بھجوائے گا۔

 

امریکی دفاعی بجٹ میں 42 فیصد اضافے کی تجویز

دوسری جانب محمد نواز نے سنٹرل اے ٹیسٹ کو ماننے سے انکار کردیا،قومی کرکٹر محمد نواز کا کہنا ہے کہ انہوں نے ورلڈ کپ کے دوران کوئی غیر قانونی ادویات کا استعمال نہیں کیا۔محمد نواز نے سنٹرل بی ٹیسٹ دوبارہ جمع کروا دیا، دوسرے ٹیسٹ کی رپورٹ 30 اپریل تک آنے کا امکان ہے۔

 

Back to top button