نواز شریف نے پارٹی قیادت کو مری میں طلب کرلیا

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے ن لیگ کی تمام مرکزی قیادت کو مری میں طلب کرلیا۔ پارٹی اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
حکومت پنجاب کا 14 اگست سے سولر پینل کی تقسیم شروع کرنے کا فیصلہ
یادرہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نےسنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کےکیس میں پشاور ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن کافیصلہ کالعدم قرار دیتےہوئے تحریک انصاف کومخصوص نشستوں کاحقدار قرار دے دیا تھا۔
