کورونا وائرس کی نئی قسم کس حد تک خطرہ ثابت ہو سکتی ہے؟

کورونا وائرس کی وبا کو ساڑھے 3 سال سے زائد عرصہ ہوگیا ہے مگر یہ وائرس اب بھی خود کو مسلسل بدل رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ ہر چند ماہ بعد اس کی ایک نئی قسم ابھر کر سامنے آتی ہے۔حالیہ مہینوں میں کورونا کی ای جی 5 نامی قسم زیادہ تیزی سے پھیلنا شروع ہوئی ہے، چین، جنوبی کوریا، جاپان اور امریکا سمیت متعدد ممالک میں اس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
درحقیقت امریکا اور ایشیا کے ان چند ممالک میں کووڈ 19 سے متاثر افراد کے اسپتال میں داخلے کی شرح بڑھ گئی ہے جہاں ای جی 5 قسم تیزی سے پھیل رہی ہے۔
اس نئی قسم کو آن لائن ایرس کہا جا رہا ہے مگر فی الحال اس کا کوئی آفیشل نام نہیں رکھا گیا۔یہ بنیادی طور پر اومیکرون کی ہی ایک ذیلی قسم
نیب ترامیم کیس؛ جسٹس منصور کی فل کورٹ بنانے کی تجویز
ہے۔
