کچھ افراد قبل از وقت بالوں سے محروم کیوں ہو جاتے ہیں؟

یہ بات درست ہے کہ خواتین کے مقابلے میں مردوں میں گنج پن یا بالوں سے محرومی کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔

مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ مردوں اور خواتین دونوں کو  کسی بھی عمر میں بالوں کے گرنے یا گنج پن کا سامنا ہوسکتا ہے۔بالوں سے محرومی کی مختلف وجوہات ہوتی ہیں جن میں سے کچھ کو کنٹرول کرنا بھی ممکن ہوتا ہے۔تو بالوں سے محرومی کی ایسی وجوہات کے بارے میں جانیں جن کی روک تھام ممکن ہے۔ویسے تو وٹامنز (جیسے وٹامن ڈی، وٹامن بی 7 ) کی کمی بھی بالوں سے محرومی کا باعث بنتی ہے مگر سپلیمنٹس یا ادویات کی شکل میں وٹامن اے کا زیادہ استعمال بھی بالوں کے گرنے کا عمل تیز کردیتا ہے۔

ہمارے جسم کو روزانہ 5 ہزار انٹرنیشنل یونٹ (آئی یو) وٹامن اے کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ سپلیمنٹس میں یہ مقدار ڈھائی سے 10 ہزار آئی یو تک ہوتی ہے، تو بالوں سے محرومی کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔

مگر اچھی خبر یہ ہے کہ اس وٹامن کی اضافی مقدار کا استعمال روک کر

چیئرمین پی ٹی آئی سے اٹک جیل میں وکیل کی ملاقات

اس عمل کو روکا جاسکتا ہے۔

Back to top button