پاکستان اسٹاک ایکسچینج کریش کر گئی
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج بد ترین دن رہا اسٹاک ایکس چینج کاروباری ہفتے کے آخری روز ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران کریش کرگئی، آج بینچ مارک کے ایس ای -100 انڈیکس دو ہزار سے زائد پوائنٹس تنزلی کے بعد 72 ہزار کی نفسیاتی حد سے بھی گرگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً نو بج کر 52 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 2دو ہزار 14 پوائنٹس تنزلی کے بعد 71 ہزار 848 پر آگیا جو کہ گزشتہ روز 73 ہزار 862 پر بند ہوئی تھی۔
-
سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کےلیے فائر وال کی تنصیب کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کےلیے فائر وال کی تنصیب کا فیصلہ کرلیا۔ جب کہ اس حوالے…
-
پنجاب میں صحت کے نظام میں بڑی تبدیلیاں لانے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب صحت ماڈل پلان پر عمل درآمد کی منظوری دیدی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے…
-
بیرون ملک پناہ لینے والوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ
وفاقی وزارت داخلہ نے بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزارت…
-
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت منظور
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ طور پر غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کا…
-
صارم برنی کی درخواست ضمانت مسترد
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی نے انسانی اسمگلنگ اور دھوکہ دہی کے کیس میں محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے گرفتار سماجی کارکن…
-
عدت نکاح کیس : سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ملتوی
اسلام آباد کی سیشن عدالت کے جج افضل کامجو نے نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی…
-
الیکشن ٹربیونل کیوں تبدیل کیا، اسلام آباد ہائی کورٹ
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے اسلام آباد کے الیکشن ٹربیونل تبدیلی پر برہمی کا اظہار…
-
پنجاب ہتک عزت قانون کی 3 دفعات پر عملدرآمد عدالتی فیصلے سے مشروط
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے ہتک عزت قانون کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی، عدالت عالیہ نے…
-
عالمی بینک نے پاکستان کےلیے ایک ارب ڈالرز فنڈنگ کی منظوری دے دی
تفصیلات کے مطابق عالمی بینک کے ایگزیکٹو بورڈ نے داسو ڈیم کےلیے فنڈنگ کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منظور…
-
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 515 پوائنٹس کا اضافہ
اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کے اعلان کے بعد آج پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی…
تاہم دوپہر تقریباً 11 بج کر 42 منٹ پر مارکیٹ قدرے بحال ہوئی اور 100 انڈیکس میں 1.12 فیصد یا 827 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
اس حوالے سے تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے کیے گئے محصولات کے اقدامات کو پورا کرنے کےلیے مارکیٹ زیادہ ٹیکسز کی اطلاعات پر رد عمل ظاہر کر رہی ہے۔