پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کےلیے بھارت کو پاکستان لانے کی ذمہ داری آئی سی سی کو سونپ دی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ سال پاکستان میں ہونےوالی چیمپئنز ٹرافی کےلیے بھارت کو پاکستان لانے کی ذمہ داری آئی سی سی کو سونپ دی۔
ویمن ایشیاکپ:پاکستان کرکٹ ٹیم نے اعزاز نام کرلیا
ذرائع کے مطابق پی سی بی نے آئی سی سی سےکہا ہےکہ یہ اب اس کی ذمہ داری ہے کہ وہ بی سی سی آئی کوچیمپئنز ٹرافی کےلیے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے پررضامند کرے۔حال ہی میں کولمبو میں ہونےوالے آئی سی سی اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی 2025کےبجٹ کی منظوری دی گئی۔
