شاہ رخ جتوئی کی عمر قید کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

عدالت عظمیٰ‌ نے شاہ زیب قتل کیس کے مجرم شاہ رخ جتوئی کی عمر قید کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی۔سپریم کورٹ نے شاہ رخ جتوئی کی عمر قید کے خلاف اپیل کو 23 فروری کو سماعت کیلئے مقرر کرتے ہوئے فریقین اور ایڈوکیٹ جنرل سندھ کو نوٹس جاری کردیئے۔

عمران کی آستینوں میں کونسے سانپ چھپے بیٹھے ہیں؟

عدالت عظمیٰ کے جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ شاہ زیب سمیت دیگر ملزمان کی جانب سے دائر درخواستوں پر سماعت کرے گا۔تاہم شاہ رخ جتوئی نے سندھ ہائی کورٹ کے عمر قید کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کی درخواست دائر کی ہے۔

Back to top button