جاوید ہاشمی کی مولانا کو حکومت مخالف تحریک میں حمایت کرنے کی یقین دہانی
جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کے بعد سینیئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے مولانا کو حکومت مخالف تحریک میں حمایت کرنے کی یقین دہانی کروادی۔
نواز شریف کا پارٹی کوفعال کرنے کیلے ملک گیردوروں کا فیصلہ
ملاقات میں مولانا فضل الرحمٰن نے جاوید ہاشمی سے تحریک انصاف کے ساتھ مل کر حکومت مخالف تحریک چلانے سے متعلق گفتگو کی۔ جاوید ہاشمی نے ممکنہ تحریک میں مولانا فضل الرحمان کو اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایا۔