پی ایس ایل 11 :  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پلے آف مرحلے سے باہر

 

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن میں لاہور قلندرز کے ہاتھوں اہم میچ میں شکست کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پلے آف مرحلے سے آؤٹ ہوگئی۔

پی ایس ایل میں راولپنڈیز کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بھی پلے آف مرحلے کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 9 میچز میں سے صرف 3 میں فتح حاصل کرسکی ہے ۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اب آخری میچ کراچی کنگز سے ہونا باقی ہے۔

 

پنجاب میں منشیات فروش بھی جدید ہو گئے، آن لائن فروخت شروع

یاد رہے کہ نئی شامل ہونے والی فرنچائز راولپنڈیز محمد رضوان کی قیادت میں مسلسل آٹھ میچز میں ناکامی کا شکار ہوکر پلے آف مرحلے سے پہلے ہی باہر ہوچکی ہے۔

Back to top button