پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی اجلاس سے بائیکاٹ کا فیصلہ ،احتجاج کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق، پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی اجلاس میں حاضری لگانے کے بعد ایوان کی کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے۔

5 ستمبر تک انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ، ریلیف ادارے الرٹ

اطلاعات کے مطابق، پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج بھی کریں گے۔ اس سلسلے میں پارلیمانی پارٹی کی جانب سے ارکان کو احتجاج میں بھرپور شرکت کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

Back to top button