مالیاتی خسارہ: پنجاب حکومت وفاق کو 570 ارب روپےکی مالیاتی رعایت دینے پر تیار

 

 

 

پنجاب حکومت وفاق کو مالیاتی رعایت دینے پر تیار ہے اور صوبے کی جانب سے وفاق کو 570 ارب روپےکی مالیاتی رعایت دے جاسکتی ہے۔

پنجاب اسمبلی کے ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی رعایت سے وفاق اپنے مالیاتی خسارے اور آئی ایم ایف اہداف کو پورا کرسکے گا جب کہ پنجاب کو این ایف سی کے تحت قابل تقسیم محاصل سے 3793 ارب سے زائد رقم ملےگی۔

آفریدی سرکار کی نااہلی،KPحکومت کے اربوں روپے ضائع ہو گئے

دوسری جانب پنجاب حکومت نے مالی سال 27-2026 کے بجٹ خدوخال کو حتمی شکل دے دی ہے اور نئے مالی سال کے مجموعی بجٹ کا حجم 5 ہزار 131 ارب روپے پر مشتمل ہوگا۔

 

Back to top button