شان مسعود کنسلٹنٹ انٹرنیشنل کرکٹ اینڈ پلیئرز افیئرز مقرر۔

 

 

 

 

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کو کنسلٹنٹ انٹرنیشل کرکٹ اینڈ پلیئرز افئیرز مقرر کردیا۔

 

اعلامیے کےمطابق پی سی بی نے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کو کنسلٹنٹ انٹرنیشنل کرکٹر اینڈ پلیئرز افیئرز مقرر کیاہے۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پاکستان  اور جنوبی افریقی ٹیم کےلیے اسلام آباد میں عشائیے کا اہتمام کیا جس میں وزیراعظم شہباز شریف نےب ھی شرکت کی۔عشائیے کے دوران محسن نقوی کی جانب سے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کی نئی ذمہ داری کا اعلان کیا گیا۔

 

 

Back to top button