اسٹیٹ بینک نے شرح سود 15 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی جاری کرتے ہوئے شرح سود 15 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔
مرکزی بینک نے آج پیر کو مانیٹری پالیسی جاری کردی جس کے تحت شرح سود میں اضافہ نہیں کیا گیا۔ شرح سود دو ماہ کے لیے 15 فیصد کی سطح پر برقرار رہے گی۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق تجارتی خسارہ جون میں نمایاں اضافے کے بعد گزشتہ ماہ نصف ہو کر 2.7 ارب ڈالر رہ گیا، درآمدات کو
کرنسی نوٹوں کو تبدیل کرانے کی تاریخ میں 31 دسمبر تک توسیع
کم کرنے کے لیے حال ہی میں کچھ عارضی انتظامی اقدامات کیے گئے ہیں۔
