کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی عمارت میں آگ لگ گئی

کراچی میں واقع پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی عمارت میں آگ لگ گئی۔
تفصیلات کے مطابق آگ اسٹاک ایکس چینج کی چوتھی منزل پر واقع آفس میں لگی، فائر بریگیڈ کا عملہ آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔
توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان اور فواد چوہدری کو نوٹس جاری
حکام نے ٹریڈرز کو عمارت سے باہر نکال دیا، مارکیٹ میں پری اوپن سرگرمی کا آغاز نہیں ہوسکا، عمارت میں آگ لگنےکی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔
