شہری نے جہاز میں ہی جیون ساتھی چن لیا

اڑتے ہوئے جہاز میں شہری نے خاتون کو شادی کے آفر کرکے سب کو حیران کردیا

بھارت کی پرواز انڈیگو میں ایک خاتون نے اپنے محبوب کو دوران پرواز جب جہاز فضا میں اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھا تو پروپوز کر کے حیرت میں ڈالا۔ سوشل میڈیا صارفین بھی ان کی تعریف کرنے لگے اور اس کو دلفریب قرار دیاجارہاہے۔

 موبائل نمبر نے شہری کولکھ پتی بنادیا

رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا صارف ایشوریا بنسال نے انسٹاگرام پر پورے واقعے کی ایک ویڈیو جاری کی اور لکھا کہ ‘میں نے فضا میں پرپوز کیا ہے۔

Back to top button