موبائل نمبر نے شہری کولکھ پتی بنادیا

اہلیہ کے فون نمبر نے شہری کو لاکھوں ڈالر کی لاٹریجتوا دی ۔

امریکا میں شہری نے اہلیہ کا سابقہ فون نمبر کے ہندسوں کی ترتیب استعمال کر کے 26 لاکھ 40 ہزار ڈالر کی لاٹری جیتی ۔کیون کونر نے لاٹری آفیشلز کو بتایا کہ میگا بکس ٹکٹ میں ان کا انعام ان ہندسوں کو استعمال کرتے ہوئے نکلا جن کو وہ 30 برسوں سے استعمال کر رہے ہیں۔

شہری نے جہاز میں ہی جیون ساتھی چن لیا

شہری کیون نے بتایا کہ  اس انعام کے متعلق اس وقت معلوم ہوا جب وہ اپنے خاندان کے ساتھ مین گئے۔انعامی رقم ان کے بچوں کی تعلیم پر خرچ کی جائے گی۔

Back to top button