ٹک ٹاکر طوطے نے اشیا کو پہچاننے کاریکارڈ  توڑ دیا

فلوریڈا میںں طوطے نے 12 اشیاء کو  شناخت کرکے ورلڈ ریکار ڈ توڑ دیا

تفصیلات کے مطابق افریقی طوطے کا نام اپولو ہے اور یہ ٹوری  میسن سے تعلق رکھتا اورکتاب اور جرابوں سمیت 12 اشیاء کو نام سے شناخت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ہاتھیوں کے حملے سے بچانے والی ایپ متعارف

بتایا گیا ہے کہ اپولو کی تربیت ایرین پیپربرگ  کے بتائے گئے طریقہ کار سے متاثر ہوکر کی۔جب ایک بار اپولو نے چیزوں کو انکے لیبل، رنگ اور میٹریلز سے پہنچاننا شروع کیا، ہم سمجھ گئے کہ اب یہ بہت سی ناقابل یقین چیزیں سکیھ اور کرلیتا ہے۔

Back to top button