انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 25 پیسے مہنگا

ڈالر کی اڑان کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں آج ڈالر ایک روپے 25 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 2 روپے مہنگا ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ آج کاروبار کے اختتام پر 279 روپے 12 پیسے ہے۔

گذشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا ریٹ 277 روپے 92 پیسے تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 2 روپے بڑھ کر 281 روپے ہے۔

حکومتی اتحادی ناراض، کیا شہباز حکومت گرنے والی ہے؟

Back to top button