امریکی وزیر خارجہ 23 سے 25 جون تک خلیجی ممالک کا دورہ کریں گے

 

 

 

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 23 سے 25 جون تک خلیجی ممالک کا دورہ کریں گے۔

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ مارکو روبیو متحدہ عرب امارات، کویت اور بحرین جائیں گے۔

محکمہ خارجہ کےمطابق مارکو روبیو خلیجی حکام سے امریکا ایران مفاہمتی یادداشت اور آبنائے ہرمز سے متعلق بات چیت کریں گے۔

امریکا نے ایران کو تیل کی پیداوار اور فروخت کا لائسنس جاری کردیا

محکمہ خارجہ کےمطابق مارکو روبیو بحرین میں خلیج تعاون کونسل کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔

 

Back to top button