آگ بجھانے والا انوکھا دستی بم

حادثے کے موقع پر آگ بجھانا ایک بڑے امتحان سے کم نہیں‌ ہوتا ہے اور اس میں‌ بعض اوقات گھنٹوں لگ جاتے ہیں لیکن اب اس کام کو آسان بنایا گیا ہے اور اس کی وجہ آگ بجھانے والا انوکھا دستی بم ہے جس کی قیمت 80 سے 110 ڈالر کے درمیان ہے۔

آگ بجھانے کے لیے ائلائڈ گیند کا استعمال بہت آسان ہے ، اسے آگ سے حساس جگہوں پر رکھا جا سکتا ہے جہاں معمولی حرارت بڑھنے پر گیند ازخود پھٹ جاتی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: ن لیگ کو لیکس اور ٹیپس کا کوئی فائدہ کیوں نہیں ہو گا؟
کسی انسانی مداخلت کے بغیر ایلائڈ گیم اپنا کام کرسکتی ہے اور اسے آتشزدگی کے خطرے سے دوچار مقامات پر رکھا جا سکتا ہے ۔ اپنی خصوصیت کی بنا پر اسے الٹا دستی بم کہا جا سکتا ہے ، اس کا الٹ بھی ہے یعنی آگ بھڑکنے والے مقام پر اسے پھینک دیا جائے تو یہ ٹھنڈے بم کی طرح پھٹ کر اسے بھی سرد کردیتی ہے۔

Back to top button