اتھلیٹکس فیڈریشن کاارشد ندیم،اہل خانہ کو عمرہ کروانے کااعلان

اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے ارشد ندیم اوراہلخانہ کو عمرہ کروانے کااعلان کردیا۔
چیئرمین اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان میجرجنرل(ر) محمد اکرم ساہی نے ارشد ندیم کو فیملی سمیت عمرہ کروانے کا اعلان کردیا۔ارشد ندیم ، ان کے بیوی بچوں اور والدین کو عمرے پر بھجوایا جائے گا۔
ٹاپ اینڈ ٹی20سیریز میں پاکستان شاہینز کو شکست
ارشد ندیم کے تقریبات سے فارغ ہونے کے بعد ان کو عمرے پر بھجوایا جائے گا۔
