امریکی صدارتی الیکشن، بائیڈن کو برتری حاصل

امریکہ کے صدارتی الیکشن میں اب تک کے نتائج کے مطابق ٹرمپ نے 213 جب کہ ان کے مد مقابل بائیڈن نے 238 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے ہیں جب کے صدر بننے کےلیے 270 الیکٹورل ووٹ حاصل کرنا ضروری ہے۔ اگلے چند گھنٹوں میں باقی امریکی ریاستوں سے بھی نتائج سامنے آ جائیں گے جس کے بعد فیصلہ ہو ائے گا کہ صدر ٹرمپ واقعی الیکشن ہارتے ہیں یا جو بائیڈن کو ہرا دیتے ہیں۔
