انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان

انٹربینک میں ڈالر 98 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرکی قیمت میں 50 پیسے کا اضافہ ہوا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کو تنزلی کا سامنا رہا، اور انٹربینک میں ڈالر 98 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 50 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک میں 98 پیسے کے اضافے سے ڈالر 163.10 سے بڑھ کر 164.08 پر بند ہوا، جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 163.50 سے بڑھ کر 164 روپے کا ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button