حافظ حمداللہ پی ڈی ایم کے سیکرٹری اطلاعات مقرر

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کے عہدوں میں تبدیلی کردی گئی۔
حافظ حمد اللہ کو پی ڈی ایم کا سیکرٹری اطلاعات مقرر کردیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے حافظ حمد اللہ کی تقرری کی منظوری دی۔ اس سے قبل عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے میاں افتخار پی ڈی ایم کے سیکرٹری اطلاعات تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button