سینئر ترین جرنیل سرفراز ستار نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع اور پھر لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے عہدے پر تعیناتی کے نتیجے میں سپر سیڈ ہونے والے پاکستان آرمی کے سینئر ترین جرنیل لیفٹننٹ جنرل سرفراز ستار نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لے لی ہے۔ یاد رہے کہ اگر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو عہدے میں توسیع نہ ملتی اور نئے آرمی چیف کا فیصلہ سینیارٹی کی بنیاد پر ہوتا تو لیفٹنٹ جنرل سرفراز ستار آرمی چیف کے عہدے پر تعینات ہوتے۔ سرفراز ستار سے دوھری زیادتی یہ ہوئی کہ انہیں چیئرمی
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا ۔
