کیا شہباز شریف اسٹیبلشمنٹ کا اگلا گھوڑا ہو گا؟

حکومت کی بدترین کارکردگی، نواز شریف کی لندن روانگی اور اس کے بعد مریم نواز کی مکمل خاموشی کے بعد اب یہ اطلاعات ہیں کہ ملکی سیاست میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں اور اقتدار کے کھیل کی اگلی جنگ شہباز شریف اور عمران خان کے مابین لڑی جائے گی۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ حالیہ ہفتوں میں مختلف محاذوں پر حکومت کی بدترین کارکردگی کے بعد اسٹیبلشمنٹ کی آشیر باد حاصل کرکے شہباز شریف اب تیزی سے عمران خان کے متبادل کے طور پر سامنے آ رہے ہیں۔ اور شاید یہی وجہ ہے
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
