شہزاد اکبر،زلفی بخاری سمیت 6ملزمان کے اثاثے،اکاؤنٹ منجمدکرنیکاحکم

احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ کیس میں نامزد شہزاد اکبر،زلفی بخاری،فرح گولی سمیت 6ملزمان کے اثاثے،اکاؤنٹ منجمدکرنیکاحکم کرنے کاحکم دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 190ملین پاؤنڈکیس میں نامزد ملزمان کے نام رجسٹرڈ گاڑیاں بھی ضبط کرنے کاحکم دیدیا۔
عدالت نے اشتہاری قرار دینے کے بعد تمام ملزمان کے دائمی وارنٹ جاری کردیئے۔
