صحت سے متعلق مسائل ہی اصل مسائل ہیں

نگران وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کاکہنا ہے کہ عوام کے صحت سے متعلق مسائل ہی اصل مسائل ہیں۔

نگران وفاقی وزیر مرتضیٰ سولنگی اور ڈاکٹرندیم جان کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ صحت سے متعلق عالمی کانفرنس منعقد کی جارہی ہے۔کسی بھی وباکے مقابلے میں وسائل کاہونا ضروری ہے۔کورونا کے بعد صحت کے شعبے کو شدید مشکلات  کاسامنا تھا۔

ڈاکٹرندیم جان کاکہنا ہے کہ گلوبل ہیلتھ سمٹ میں 70سےزائد ممالک کے مندوبین شرکت کریں گے۔کورونا کے بعد صحت کے شعبے کو شدید مشکلات کاسامنا تھا۔

Back to top button