پاکستان سٹاک میں بڑی گراوٹ
پاکستان سٹاک میں شدید مندی ، انڈیکس میں 2000 پوائنٹس سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
آج صبح سے ہی کاروبار میں مندی کا رجحان جاری رہا اور 100 انڈیکس 2023 پوائنٹس کم ہو کر 43345 پر آ گیا اور سٹاک مارکیٹ میں مجموعی طور پر 4.52 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:قوم کوعمران خان کا احسان مند کیوں ہونا چاہیے؟
گزشتہ روز پاکستان سٹاک کے 100 انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
