پشاور ہائیکورٹ، خیبرپختونخوا اسمبلی کے باہر سلنڈر دھماکہ

پشاور میں خیبرپختونخوا اسمبلی اور پشاور ہائی کورٹ کے باہر رکشے میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
ذرائع کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں یہ معلوم ہوا کہ یہ دھماکا خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے پارکنگ میں کھڑے رکشے میں ہوا۔دھماکے کے فوری بعد پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی یو) ٹیمز جائے وقوع پر پہنچ گئی اور تحقیقات کا آغاز کردیا۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
