وکلا اور ینگ ڈاکٹر ز کی ہڑتال سے سائلین اور مریض پریشان

لاہورمیں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلا اورینگ ڈاکٹرز میں گزشتہ روز ہونیوالے ناخوشگوار واقعے کے بعد وکلا آج ہڑتال پر ہیں۔ جبکہ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے بھی واقعے کے بعد مکمل ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے بیان جاری کیا کہ آؤٹ ڈورز ،ان ڈورز اور ایمرجنسی مکمل بند رکھی جائیگی۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
