50سالہ عمررسیدہ مچھلی 158کلووزن کےساتھ پکڑی گئی

وارسؤ گروپرنے فلوریڈا کوسٹ سے 158 کلو وزنی 50 سالہ کی عمررسیدہ مچھلی کو پکڑ لیا۔
واضح رہے کہ فلوریڈا کے فش اینڈ وائلڈ لائف ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے مطابق گروپرنے 28 دسمبر کو جنوب مغربی فلوریڈا کے قریب 600 فٹ پانی میں پھنسی ہوئی مچھلی کو پکڑا جو کہ عمررسیدہ پروگرام کے لیے جمع کرائی جانے والی سب سے قدیم نمونہ تصور کی جا رہی ہے۔
یاد رہے کہ ایف ڈبلیوآرآئی کی ایج اینڈ گروتھ لیب کے ماہرِحیاتیات کی جانب سے اس مچھلی کی عمر50 سال بتائی جارہی ہے۔
اس حوالے سے جیسن بوائل نے انسٹاگرام پربڑی اور قدیم مچھلی کی تصاویر بھی پوسٹ کیں۔
