الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ کرلیا۔

 

توشہ خانہ نیا ریفرنس: نیب کی اڈیالہ جیل میں عمران خان، بشریٰ بی بی سے تفتیش

 

الیکشن کمیشن کےترجمان کےمطابق سپریم کورٹ کےحکم پر عملدرآمد کےسلسلے میں اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرنےکا فیصلہ ہوا ہے۔

الیکشن کمیشن نےلیگل ٹیم کو ہدایات دی ہیں کہ فیصلے کےکسی پوائنٹ پر عملدرآمد میں رکاوٹ ہے تو نشاندہی کریں تاکہ مزید رہنمائی کےلیے سپریم کورٹ سےرجوع کیا جائے۔ترجمان نے کہا ہے کہ کمیشن س استعفے کامطالبہ مضحکہ خیز ہے،کمیشن کسی دباؤ کو خاطرمیں نہ لاتے ہوئے آئین اور قانون کےمطابق کام کرتا رہے گا

Back to top button