جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم میاں خیل کی بھی ایڈہاک جج بننے سے معذرت

سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم اور جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے بعد جسٹس ریٹائرڈ مظہر میاں عالم خیل نے بھی ایڈہاک جج کی ذمہ داری لینے سے معذرت کرلی۔

الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ

ذرائع کےمطابق سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی پر جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم میاں خیل نے بھی ایڈہاک جج بننے سے معذرت کر لی ہے جب کہ جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم اور جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر پہلے ہی ایڈہاک جج بننے سے انکار کرچکے ہیں۔

Back to top button