اداکارہ عنایا خان اب تک شادی کیوں نہیں کر سکیں؟

ماڈل و اداکارہ عنایا خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں شادی کیلئے ابھی تک اپنی پسند کا نوجوان نہیں ملا، اداکار میکال ذوالفقار اور فیروز خان ان کا کرش رہے ہیں، وہ انہیں بہت پسند رہے ہیں، اداکارہ نے حال ہی میں ایک ٹاک شو ’’دی نائٹ شو ود ایاز سموں‘‘ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے بتایا کہ ان کی پرورش امریکا میں ہوئی لیکن وہاں رہتے ہوئے بھی انہیں پاکستانی ڈراموں میں کام کرنے کا شوق تھا، ان کے مطابق اس زمانے میں پاکستان میں متعدد نجی ٹی وی چینلز کھلے جو امریکا میں دیکھے جاتے تھے اور وہاں پاکستانی ڈراموں کی تعریفیں ہوتی تھیں، جس وجہ سے انہیں پاکستانی ڈراموں میں کام کرنے کا شوق ہوا، ان کے مطابق وہ اچھی بریک اور کلاسیکل ڈانسر ہیں، وہ اپنی ڈانس کی ہر روز ویڈیوز بناتی ہیں لیکن سوشل میڈیا پر پوسٹ نہیں کرتیں، کیوںکہ پاکستانی لوگ تنگ نظر ہیں، وہ ڈانس کو اچھا نہیں سمجھتے، میکال ذوالفقار اور فیروز خان ان کا کرش رہے ہیں، وہ انہیں بہت پسند رہے ہیں، جب ان سے پوچھا گیا کہ ڈیڑھ سال قبل انہوں نے شادی کا اردہ کرلیا تھا تو شادی کیوں نہیں کی؟ جس پر انہوں نے مختصر جواب دیا کہ انہیں ایسا کوئی لڑکا ہی نہیں ملا جو شادی کے قابل ہو، اداکارہ کے مطابق فوری طور پر ان کا شادی کا کوئی ارادہ نہیں اور یہ کہ بھروسے والے شخص کا ملنا بھی مشکل ہے کیوںکہ یہاں پر 99 فیصد لوگ منافق اور جھوٹے ہیں، بظاہر لوگ خوش اخلاق اور اچھے ہوتے ہیں لیکن درحقیقت وہ سچے نہیں ہوتے اور 99 فیصد مرد دھوکے باز ہیں، اداکارہ نے شادی کے لیے پسندیدہ مرد کی خصوصیات گنواتے ہوئے بتایا کہ وہ دراز قد کے سچے، مخلص، دوسروں کی عزت کرنے والے، ہنڈسم اور ڈانس میں مہارت رکھنے والے شخص سے شادی کریں گی، وہ چاہتی ہیں کہ ان کا ہونے والا شوہر شادی کے دن ان کے ساتھ خوب ڈانس کرے اور وہ ایسے ہی مرد سے شادی کریں گی، شادی اور جھوٹی محبت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے عنایا خان نے مزید کہا کہ زیادہ تر لوگ جھوٹ بولتے ہیں، کہتے کچھ ہیں اور کرتے کچھ ہیں، جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا کبھی کسی مرد نے انہیں بھی دھوکا دیا ہے تو اس پر اداکارہ نے دعویٰ کیا کہ ان کے ساتھ تعلقات میں رہنے کے دوران کبھی کسی مرد نے دوسرا آپشن

ورلڈ کپ:آسٹریلیا نے ہالینڈ کو 309 رنز سے شکست دیدی

ڈھونڈا ہی نہیں۔

Back to top button