قومی اسمبلی افسران کے بیرون ملک دوروں پرپابندی عائد

اسپیکر قومی اسمبلی کا ایک اور بڑا قدام،غیر ملکی غیر ضروری بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد کر دی۔
ذرائع کے مطابق پابندی کا اطلاق پارلیمانی وفود اور اسمبلی افسران پر ہو گا ۔کم سے کم دورانئیے اور مختصر وفود کو اجازت ہو گی۔اسپیکر نے سرکاری اخراجات پر کھانوں اور ریفریشمنٹ پر بھی پابندی عائد کر دی۔
سپیکرکی جانب سے ڈنر اور لنچ کے ٹائم کوئی اجلاس نہ رکھنے کی ہدایت کی گئی۔
