صرف 2 منٹ میں سونے کا بہترین طریقہ دریافت

کینیڈین فٹنس ٹرینر نے جسٹن آگسٹں نے صرف دو منٹ کے دوران سونے کا بہترین طریقہ بتا دیا، جوکہ عام طور پر آرمی میں استعمال میں لایا جاتا ہے۔

فلپائنی نژاد کینیڈین شہری جسٹن آگسٹن اگرچہ پہلے ہی ٹک ٹاک سٹارز میں شمار ہوتے ہیں جن کے 17 لاکھ فالوورز ہیں لیکن نیند لانے کے ’فوجی طریقے‘ والی ویڈیو اتنی زیادہ وائرل ہوئی ہے۔

اب تک اسے 66 لاکھ سے زیادہ افراد دیکھ چکے ہیں، سوا پانچ لاکھ سے زیادہ ٹک ٹاک صارفین پسند کر چکے ہیں جبکہ یہ 86,000 سے زیادہ مرتبہ شیئر بھی کروائی جا چکی ہے۔

وٹامن ڈی اور اومیگا تھری گٹھیا کا مرض روکنے میں مؤثر ثابت

دو منٹ کی اس ویڈیو میں آگسٹن بتاتے ہیں کہ یہ طریقہ فوجی تربیت میں شامل ہے اور اس کے ذریعے فوجیوں کو مشکل ترین حالات میں بھی پرسکون نیند لے کر اپنے اعصاب مضبوط رکھنے کے قابل بنایا جاتا ہے۔

Back to top button