ایران امریکا جنگ : چین ممکنہ معاہدے کا ضامن ہوسکتا ہے، ایرانی سفیر

 

 

 

چین میں ایران کے سفیر عبدالرضا رحمانی فضلی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے کا چین ضامن ہوسکتا ہے۔

ایرانی سفیر عبدالرضا رحمانی کاکہنا تھاکہ امریکا کے ساتھ کوئی بھی ممکنہ معاہدہ بڑی طاقتوں کی ضمانتوں کے ساتھ ہوناچاہیے۔چین اور روس دو بڑی اور بااثر طاقتیں ہیں۔

ایران کے جواب پر صدر ٹرمپ کے رد عمل کی کوئی اہمیت نہیں: ایرانی میڈیا

چین میں ایران کے سفیر نے کہا کہ امریکا اور ایران کے مابین ممکنہ معاہدے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھی بات ہونی چاہیے۔

 

Back to top button